ڈپٹی کمشنرخرم پرویز نے ڈی پی او عمران احمد ملک کے ہمراہ محرم الحرام کے جلوسوں کی گزر گاہوں اور مجالس کے مقامات پر سیکیورٹی اور دیگر انتظامات کا جائزہ لیا
وزیر اعلیٰ پنجاب کی ہدایت،عید الاضحی پر اپنے گھروں کو جانے والے مسافروں کو ریلیف اور پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کے ثمرات عوام تک پہنچانے کے لئے ڈپٹی کمشنر خرم پرویز متحرک
ضلع پشاورمیں کیپٹن حسین جہانگیر شہید (عمر؛ 25 سال، ساکن ضلع رحیم یار خان) اور حوالدار شفیق اللہ شہید (عمر؛ 35 سال، ساکن ضلع کرک) کی نماز جنازہ پشاور گیریژن میں ادا کر دی گئی
ٹریفک پولیس کی جانب سے شہر کے طول و عرض میں قوانین کے متعلق عوام کی آگاہی کے لیے بینرز و پینا فلیکس آویزاں کر دئیے گئے، پمفلٹ بھی تقسیم
شاندار کامیابی پر عکس بے نظیر آصفہ بی بی صدر آصف علی زرداری، چیئرمن بلاول بھٹو اور ادی فریال کو مبارکباد پیش کرتے ہیں مخدوم احمد محمود