جنوبی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز نے چیک پوسٹ پر خوارج کا حملہ ناکام بنادیا ، آٹھ خوارج کو جہنم واصل کردیا ، 16 بہادر سپوت وطن پر قربان ہوگئے، آئی ایس پی آر