پاکستان جموں و کشمیر کے عوام کے حق خودارادیت کی سیاسی، اخلاقی اور سفارتی حمایت جاری رکھے گا، وفاقی وزیر برائے امورِ کشمیر انجینئر امیر مقام کا یومِ استحصالِ کشمیر کے موقع پر پیغام
کشمیری عوام کی آزادی، حقِ خودارادیت اور ان کی جائز جدوجہد کی حمایت پاکستان کی قومی پالیسی کا بنیادی حصہ ہے، خالد حسین مگسی
بھارت کے 5 اگست کے اقدامات اقوام متحدہ کی قراردادوں اور عالمی قوانین کی صریح خلاف ورزی ہیں، حق خودارادیت کے حصول تک کشمیری عوام کے ساتھ کھڑے رہیں گے، وفاقی وزیر عطاء اللہ تارڑ
جموں و کشمیر کا تنازعہ جنوبی ایشیا میں امن و استحکام کے لیے بنیادی اور دیرینہ حل طلب مسئلہ ہے، پاکستان کشمیری عوام کی سفارتی، سیاسی اور اخلاقی حمایت جاری رکھے گا،وزیراعظم محمد شہباز شریف کا یوم استحصال کے موقع پر پیغام
صوبہ کی ترقی کے لیئے صنعتی ترقی انتہائی ضروری ہے،گورنر خیبر پختونخوا کا تاجر برادری کے نمائندوں سے خطاب
پاکستان، اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی قراردادوں کے مطابق، جموں و کشمیر کے عوام کے ناقابل تنسیخ حقِ خودارادیت کی اصولی حمایت پر ثابت قدم ہے، وزیراعظم محمد شہباز شریف کا یومِ الحاقِ پاکستان، 19 جولائی، 2026 پر پیغام