کشمیری عوام سات دہائیوں سے اپنے ناقابل تنسیخ حق خودارادیت کو استعمال نہیں کر سکی، اقوام متحدہ سمیت عالمی برادری اپنے وعدوں پر عمل کرے،وزیراعظم شہباز شریف کا یوم حق خود ارادیت پر پیغام
حکومت چھوٹے اور درمیانے درجے کے کاروبار کو سہولیات فراہم کرنے کے حوالے سے ہر ممکن اقدامات اٹھا رہی ہے،وزیراعظم شہباز شریف
پانچ جنوری کو لائن آف کنٹرول کے دونوں جانب اور دنیا بھر میں بسنے والے کشمیری یوم حقِ خود ارادیت منا تے ہیں