صدر مملکت آصف علی زرداری کا کامیاب دورہ چین، پرتگال، اور ترکیہ کے صدر کی پاکستان آمد— خطے میں استحکام اور قومی ترقی کی جانب ایک اہم سنگ میل قرار
لیفٹیننٹ محمد حسن اشرف شہیدکی نماز جنازہ ادا کر دی گئی،وزیر اعظم شہباز شریف، وزیر دفاع، وزیر اطلاعات، اعلیٰ حاضر سروس فوجی اور سول حکام کی شرکت
سید یوسف رضا گیلانی کاحضرت لعل شہباز قلندر ؒ کے عرس پر جانے والے زائرین کی بس کو پیش آنے والے حادثے پر گہرے رنج و غم کا اظہار
چین کے ساتھ زراعت، مواصلات، خلائی ٹیکنالوجی اور صنعت کے شعبوں میں وسیع تر تعاون کے خواہاں ہیں ۔ صدر آصف علی زرداری