سہ ملکی ٹی 20 انٹرنیشنل کرکٹ سیریز ،پاکستان نے سری لنکا کو بآسانی 7 وکٹوں سے شکست دے کر مسلسل دوسری کامیابی اپنے نام کر لی
پاکستان اور یورپی یونین کے 7 ویں سٹریٹجک ڈائیلاگ ،نائب وزیراعظم اسحاق ڈار اور یورپی یونین کی اعلیٰ نمائندہ کاجا کالس کی مشترکہ صدارت
نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کا وطن واپسی کے سفر کے دوران مدینہ منورہ میں مختصر قیام ،روضہ رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پر حاضری
وزیراعلیٰ میر سرفراز بگٹی کا خیبرپختونخوا میں فنتہ الخوارج کے خلاف کامیاب آپریشنز پر سیکورٹی فورسز کو خراج تحسین