تعلیم، کاروبار، سرکاری خدمات اور قومی ترقی میں خصوصی افراد کی شرکت پاکستان کے مستقبل کیلئے اہم ہے ، صدر مملکت کا عالمی یوم معذوراں کے موقع پر پیغام
خصوصی افراد کے حقوق کا تحفظ اور تمام شعبہ ہائے زندگی میں ان کی شمولیت کو یقینی بنانا قومی ترقی کیلئے نا گزیر ہے،وزیراعظم شہبازشریف کا خصوصی افراد کے عالمی دن پر پیغام
چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی جنرل ساحر شمشاد مرزانے آج جنرل ہیڈ کوارٹر میں آرمی چیف فیلڈ مارشل سید عاصم منیر ایچ جے سے الوداعی ملاقات کی