صدر مملکت آصف علی زرداری کی نجف میں حضرت علی ر ضی الّلہ عنہ کے روضۂ مبارک پر حاضری ، فاتحہ خوانی کی اور امتِ مسلمہ کے امن، اتحاد و ہم آہنگی کے لیے دعا کی
آئندہ الیکشن میں رحیم یار خان میں چوہدری جعفر اقبال صاحب کوبھاری اکثریت سے کامیاب کروا کر اسمبلی میں بھیجنے کا اعزاز حاصل کریں گے
وزیراعظم کا ایشیا کپ کی فاتح انڈر 19 کرکٹ ٹیم کے ہر کھلاڑی کیلئے ایک ایک کروڑ روپے کا اعلان، ٹیم نے قوم کا سر فخر سے بلند کردیا، شہباز شریف
فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کی ایشیا کپ جیتنے والی پاکستان انڈر 19 کرکٹ ٹیم سے ملاقات، تاریخی کامیابی پر مبارکباد اور کھلاڑیوں کے جذبے کی تعریف
جموں و کشمیر کے عوام کو اپنے سیاسی مستقبل کا تعین آزاد اور منصفانہ طریقے سے کرنے کا حق حاصل ہے، ڈاکٹر سید نذیر گیلانی