پاک فضائیہ کی جانب سےملکی تاریخ کی سب سے بڑی بین الاقوامی فضائی مشق کا آغاز،ترکیہ اور سعودی عرب سمیت14ممالک کی افواج کی شرکت
اسرائیل کی جانب سے فلسطین کے عوام اور حقوق پر غاصبانہ قبضہ اور ظلم و ستم کی مذمت کئے بغیر امن کی جانب پیش رفت ممکن نہیں ،صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی
پاکستان میں آفات سے نمٹنے کے لیے ایک مضبوط اورمتحرک ادارہ جاتی ڈھانچہ موجود ہے،نگراں وزیر اعظم انوارالحق کاکڑ کا نیشنل ریزیلینس ڈے پرپیغام
پی ٹی آئی سمیت تمام سیاسی جماعتوں کےحقوق برابرہیں،تمام رجسٹرڈ سیاسی جماعتوں کوبرابرمواقع کی فراہمی یقینی بنائی جائے گی،نگران وفاقی وزیر اطلاعات مرتضیٰ سولنگی
سانحہ مستونگ اورہنگو جیسےواقعات پاکستان میں عدم استحکام پیدا کرنے کی سازش ہے،ملکی سلامتی و استحکام کیلئے افواج پاکستان اور حکومت کے تمام اقدامات کی مکمل تائید کرتے ہیں،پاکستان علماء کونسل مشترکہ اعلامیہ
قومی خزانے کو سالانہ 500 ارب روپے کا نقصان پہنچانے والے تمام سرکاری اداروں کی فول پروف اور شفاف نجکاری کی جائے، مہر کاشف یونس
پاکستان، قازقستان، قطر، ترکیہ اور ازبکستان کی اسپیشل فورسز کے درمیان ابدی بھائی چارہ۔ II مشق کا انعقاد