معروف گلوکارہ حدیقہ کیانی نے سیلاب سے متاثرہ تحصیل چھتر کے گوٹھ کنڈی میں 270 گھر تعمیر کرکے سیلاب متاثرین کے حوالے کردیئے
نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ کی چین کے صدر شی جن پنگ اور وزیراعظم لی کیانگ کو چین کے 74 ویں قومی دن پر مبارکباد