وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف کی آل پاکستان نیوز پیپرز سوسائٹی(اے پی این ایس) کے الیکشن میں نئی ایگزیکٹیو کمیٹی کے انتخاب پر عہدیداران کو مبارکباد
پاکستان سپر لیگ کے 10ویں ایڈیشن کا آغاز 11 اپریل سے دفاعی چیمپئن اسلام آباد یونائیٹڈ اور لاہور قلندرز کے درمیان میچ سے ہو گا
16ویں قومی اسمبلی کا پہلا پارلیمانی سال کامیابی سے مکمل، قومی اسمبلی نے 51 بلز اور 26ویں آئینی ترمیم منظور کیں، اصلاحات کے ذریعے ایک ارب روپے کی بچت کو یقینی بنایا
وزیر اعظم اسلامی جمہوریہ پاکستان محمد شہباز شریف کی پوری قوم اور امت مسلمہ کو رمضان المبارک کی مبارکباد