کشمیری عوام کی حق خودارادیت کی مسلسل جدوجہد میں دی گئی قربانیوں کو دل کی گہرائیوں سے خراج تحسین پیش کرتا ہوں،وزیراعظم
ایران کے خلاف اسرائیلی جارحیت کے حالیہ اقدام پر شدید تشویش ہے،اسرائیل کے اس اقدام کی شدید مذمت کرتے ہیں ،وزیراعظم محمد شہباز شریف
بلاول کا یومِ سیاہ کے موقع پر مقبوضہ کشمیر کے مظلوم عوام کیلئے اپنی غیر متزلزل حمایت جاری رکھنے کے عزم کا اعادہ
27 اکتوبر کشمیر پر بھارت کے غاصبانہ قبضے اور کشمیری عوام پر ڈھائے جانے والے مظالم کو بے نقاب کرنے کا دن ہے، وفاقی وزیر امور کشمیر و بلتستان انجینئر امیر مقام