صحت کے شعبے میں عالمی عدم مساوات اہم ترین مسئلہ ہے، ترقی یافتہ اور ترقی پذیر ممالک کے درمیان فرق کو ختم کرنے کی ضرورت ہے۔ وزیراعظم شہباز شریف
اسلامی ترقیاتی بینک کی پاکستان کے ساتھ مفید شراکت داری حکومت کے پائیدار ترقی کے مقاصد کے حصول کے ساتھ ساتھ تعمیرنو اور روزگار کی فراہمی میں معاون ہے،وزیراعظم شہباز شریف