الیکشن کمیشن کا آئندہ عام انتخابات کے لیے تیاریوں کے سلسلے میں انتخابات میں ضروری معاونت کے لیے تقریباً 10 لاکھ افراد کی خدمات لینے کا ارادہ
نگران وزیر اعلی محسن نقوی سے ڈاکٹر شہلا جاوید اکرم کی سربراہی میں ویمن چیمبر آف کامرس کے وفد کی ملاقات
نگراں وزیر اعظم انوار الحق کاکڑ کا چین کا اہم دورہ اختتام پذیر، بی آر ایف میں شرکت سی پیک، علاقائی روابط، مشترکہ خوشحالی کے لیے پاکستان کے عزم کا اعادہ