بھارت نے گزشتہ 34 سال کے دوران اپنی ریاستی دہشت گردی کی مسلسل کارروائیوں میں 96 ہزار 275 شہریوں کو شہید کیا
پاکستان ٹیلی ویژن کی پروقار نشریات کا 59 سالہ سفر قومی تشخص اور درخشاں روایت کا امین ہے، نگراں وفاقی وزیر اطلاعات مرتضیٰ سولنگی کا پی ٹی وی کی 59 ویں سالگرہ کی تقریب سے خطاب