رحیم یار خان پولیس کی جانب سے ضلع بھر میں سرکل پولیس افسران کی زیرِ نگرانی فلیگ مارچ کا انعقاد

ویب ڈیسک:

رحیم یار خان پولیس کی جانب سے ضلع بھر میں سرکل پولیس افسران کی زیرِ نگرانی فلیگ مارچ کا انعقاد کیا گیا، جس کا مقصد امن دشمن عناصر کے مذموم عزائم کو ہر صورت ناکام بنانا، عوام میں احساسِ تحفظ کو فروغ دینا اور امن و امان کی فضا کو مزید مستحکم کرنا ہے۔