ہر ملک کی چھوثی بڑی تمام شاہراہیں اور سڑکیں ہی اس ملک کی ترقی کی ضامن ہوتی ہیں

ویب ڈیسک:ہر ملک کی چھوثی بڑی تمام شاہراہیں اور سڑکیں ہی اس ملک کی ترقی کی ضامن ہوتی ہیں…ہر چھوٹے… بڑے شہر کی ان تمام چھوٹی بڑی شاہراہوں اور سڑکوں سے ہر رنگ… نسل… مذہب… فرقے.. سے تعلق رکھنے والے ہر عمر کے افراد نے بلا تفریق گذرنا ہوتا ہے… یہ چھوٹی بڑی شاہراہیں و سڑکیں ہر کسی کی بنیادی اور اہم ترین ضرورت ہیں…
جی ہاں، یہ ایک مسلمہ حقیقت ہے کہ اچھی اور معیاری سڑکیں کسی بھی ملک کی ترقی، خوشحالی اور استحکام کی ضامن ہوتی ہیں۔ سڑکیں نہ صرف مقامات کو آپس میں جوڑتی ہیں بلکہ معاشی سرگرمیوں، سماجی ترقی اور تہذیب و تمدن کی ترقی میں بنیادی کردار ادا کرتی ہیں۔۔۔معاشی ترقی (Economic Growth): مضبوط سڑکوں کا نیٹ ورک تجارت کو فروغ دیتا ہے، سامان کی نقل و حمل کو تیز اور سستا بناتا ہے، اور مقامی آبادی کے لیے روزگار کے مواقع پیدا کرتا ہے۔ سڑکوں کے دونوں اطراف فٹ پاتھ.. ہونا نہایت لازمی ہوتے ہیں… سڑکوں پر نہایت اچھے ٹریفک سگنلز کا نہایت فعال نظام.. ہونا بہت ضروری ہوتا ہے… ٹریفک پولیس کے بغیر سڑکوں پر ٹریفک کا نظام بہتر…اور محفوظ انداز میں چلنا کسی لحاظ سے ممکن نہیں…
وزیر اعلی پنجاب محترمہ مریم نواز شریف سے ایک درخواست اُردو اخبار….ہفت روزہ شان قمر..کے اخباری صفحہ دو پرشائع کی گئی ہے۔ لکھی ہوئی ہے..
یہ درخواست اُردو اخبار ہفت روزہ شان قمر میں پہلے بھی شائع کی جا چکی ہے…
(فارینہ سعدیہ ۔۔۔۔۔ ہفت روزہ شان قمر ۔۔۔۔۔ رحیم یار خان۔۔۔۔۔پنجاب۔۔۔۔۔پاکستان۔۔۔۔۔)