رحیم یار خان:ڈپٹی کمشنر شکیل احمد بھٹی نے ضلع رحیم یار خان کی حدود سے گزرنے والی تمام نہروں میں نہانے پر پابندی عائد کر دی، دفعہ 144کے تحت عائد پابندی کا مقصد قیمتی انسانی جانوں کے نہر میں ڈوبنے کے واقعات میں کمی لانا ہے۔فوری طور پر نافذا لعمل یہ حکم سات روز تک کارآمد رہے گا۔
ضلع رحیم یار خان کی حدود سے گزرنے والی تمام نہروں میں نہانے پر پابندی عائد