اسرائیل کی جانب سے فلسطین کے عوام اور حقوق پر غاصبانہ قبضہ اور ظلم و ستم کی مذمت کئے بغیر امن کی جانب پیش رفت ممکن نہیں ،صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی
پی ٹی آئی سمیت تمام سیاسی جماعتوں کےحقوق برابرہیں،تمام رجسٹرڈ سیاسی جماعتوں کوبرابرمواقع کی فراہمی یقینی بنائی جائے گی،نگران وفاقی وزیر اطلاعات مرتضیٰ سولنگی