وزیر اعظم اسلامی جمہوریہ پاکستان محمد شہباز شریف کی پوری قوم اور امت مسلمہ کو رمضان المبارک کی مبارکباد
لیفٹیننٹ محمد حسن اشرف شہیدکی نماز جنازہ ادا کر دی گئی،وزیر اعظم شہباز شریف، وزیر دفاع، وزیر اطلاعات، اعلیٰ حاضر سروس فوجی اور سول حکام کی شرکت
نادرا، پاسپورٹ دفاتر و ایف آئی اے میں اصلاحات لائی جائیں گی، ملکی تشخص خراب کرنیوالے ایجنٹ جلد قانون کے شکنجے میں ہوں گے ،محسن نقوی
پاکستان کو عالمی تنہائی کا شکار کرنیوالوں کے خواب چکنا چور ہو گئے ، فتنہ گروپ کا مقصد اداروں کیخلاف ہرزہ سرائی ہے ،عظمی بخاری
نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار کا بھارت کے سابق وزیراعظم آنجہانی ڈاکٹر منموہن سنگھ کی وفات پر اظہار افسوس
معیشت اور سیاسی استحکام کے لئے آگے بڑھ رہے ہیں، 9 مئی کے واقعات کو فراموش نہیں کیا جا سکتا، ریاستی امور اور عالمی سطح پر تعلقات میں سیاست کو نہیں لانا چاہئے، عطاءاللہ تارڑ
پی ٹی آئی کی مذاکراتی کمیٹی مذاکرات کے عمل کو منطقی انجام تک پہنچائے،رکن حکومتی کمیٹی سینیٹر عرفان صدیقی