آٹھ فروری کے انتخابات کی کوریج کیلئے غیر ملکی صحافیوں اور میڈیا پرسنز کو اب تک 49 ویزے جاری کیے گئے، مرتضیٰ سولنگی
سرکار دو عالم ﷺ کی آمد عہد قدیم کا خاتمہ اور عہد جدید کا آغاز ہے، ہمیں نبی کریم ﷺ کے اخلاق کو اپنی زندگیوں میں نافذ کرنا ہو گا، انیق احمد
پاکستان ٹیلی ویژن کی پروقار نشریات کا 59 سالہ سفر قومی تشخص اور درخشاں روایت کا امین ہے، نگراں وفاقی وزیر اطلاعات مرتضیٰ سولنگی کا پی ٹی وی کی 59 ویں سالگرہ کی تقریب سے خطاب