پاکستان اور چین کا اسٹریٹجک تعلقات کو مضبوط بنانے، مشترکہ مفادات کے تحفظ، سماجی و اقتصادی ترقی کے فروغ کے عزم کا اعادہ
گوادر عالمی معیار کا پورٹ سٹی بنے گا جہاں عوام کے لیے بے پناہ مواقع ہوں گے، چین نے بندرگاہ کی سہولت اور لوگوں کی سماجی و اقتصادی ترقی میں اہم کردار ادا کیا،وفاقی وزیر احسن اقبال