ملک کے قومی اثاثے پی آئی ائے سمیت دیگر اداروں کی نجکاری کے نام پر وفاقی حکومت و شریف برادران کی بندر بانٹ اور مزدوروں کے معاشی قتل عام پر گہری تشویش ہے