عید ملن کے موقع پر رحیم یار خان بھر سے لوگ جوق در جوق جعفر آباد کی محبت میں تشریف لائے، عید ملے ، مبارک باد دی ،پھولوں کے گلدستے پیش کیے اور ڈھول کی تھاپ پر اپنی خوشی اور محبت کا اظہار کیا
پاکستان لانگ رینج رائفل ٹیم کی جنوبی افریقہ ایف کلاس نیشنل لانگ رینج چیمپئن شپ میں شاندار کامیابی، ڈبل گولڈ میڈل جیت کر تاریخ رقم کر دی
بجلی کی قیمتوں میں کمی سے عوام کو ملنے والا ریلیف فساد پارٹی کو اچھا نہیں لگا،کے پی حکومت نے صوبے میں کرپشن کے ریکارڈ توڑ دیئے ، عظمی بخاری
مشکل وقت میں وزیراعظم نے سیاست نہیں ریاست کا نعرہ لگایا، عوام کو ریلیف کی فراہمی کیلئے عملی اقدامات کر رہے ہیں، بجلی سستی کرنے کا وعدہ پورا کر دکھایا، عطاءتارڑ