رحیم یارخان کی معروف کاروباری شخصیت اورمعروف سیاستدان میاں اعجاز عامر کی حج کے مبارک سفر کے بعد شہر میں آمد

ویب ڈیسک : سابق چیئرمین بلدیہ و امیدوار صوبائی اسمبلی حلقہ PP-262

رحیم یار خان میاں اعجاز عامر کی حج کے مقدس فریضہ کی ادائیگی کے بعد واپسی پرشہر کے معززین و اہلیان شہر کی آمد ، حج کے فریضہ کی ادائیگی پر مبارکباد کاسلسلہ جاری۔۔ میاں اعجاز عامر رحیم یارخان کے معروف کاروباری اورزمیندار گھرانے سے تعلق رکھتے ہیں ۔ حج کے اس مبارک سفر کے بعد شہریوں اورعلاقہ کے معزز افراد کی جانب سے مبارکباد کاسلسلہ جاری ہے

،