اللہ رب العزت نے قرآن کریم میں واضح فرمایا ہے… کہ ہر انسان کی روزی… دولت.. میں چرند… پرند کا حصہ رکھا گیا ہے

ویب ڈیسک:اسلام و علیکم…ہر انسان چاہے کسی رنگ… نسل..مذہب… فرقے سے تعلق رکھتا ہو..وہ اپنی ضروریات زندگی پر اپنی زندگی میں بے شمار خرچ کرتا ہے… اللہ رب العزت نے قرآن کریم میں واضح فرمایا ہے… کہ ہر انسان کی روزی… دولت.. میں چرند… پرند کا حصہ رکھا گیا ہے… مگر افسوس یہاں تو انسانوں کو انصاف سے حصہ نہیں ملتا… تو… چرند… پرند… کہاں…؟۔۔تمام ممالک کی حکومتوں… کا فرض ہے کہ وہ اس حوالے سے وزارت بنا کر کام کا آغاز کریں…چرند و پرند کی خوراک و پانی کا انتظام کرکے حق ادا کریں… عا م و خاص افراد۔۔۔ اپنے اپنے گھروں… و ارد گرد چرند پرند کو خوراک.. پانی ڈالیں… اللہ سب کو اس نیکی کی توفیق دے…آمین ثم آمین…

(فارینہ سعدیہ۔۔۔ ہفت روزہ شان قمر ۔۔۔۔ رحیم یار خان…پنجاب۔۔۔ پاکستان۔)