رحیم یارخان ۔ تین سگے بھائی کھیلتے ہوئے نہر رحیم یارخان برانچ میں ڈوب گئے ۔
بستی ڈنگراں کے رہائشی حافظ صادق کے بیٹے (ابوبکر ، عثمان ، احمد علی) جنکی عمریں 5 ، 6 ، 8 سال ہیں ۔ کھیلتے ہوئے نہر میں ڈوب گئے۔
دو بچوں کی لاشیں نکال لی گئی جبکہ ایک بچے کی لاش کےلئے ریسکیو آپریشن جاری ہے۔
اندھیرے کے باعث ریسکیو آپریشن روکا گیا اللصبح آپریشن دوبارہ سروع ہو جائے گا ۔
وقوعہ کی اطلاع ملتے ہی ایس ڈی پی او خان پور اور تھانہ ظاہرپیر کی نفری موقع پر پہنچ گئے۔
