رحیم یار خان پولیس محفوظ پنجاب کے ویژن پر پوری طاقت سے عملدرآمد میں مصروف

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کا ویژن — محفوظ پنجاب

ڈی پی او عرفان علی سموں خود میدان میں اُتر آئے!

ضلع بھر میں ٹریفک سیفٹی اور قانون کی سخت عملداری کو یقینی بنانے کے لیے
ڈی پی او عرفان علی سموں نے مختلف پوائنٹس کا اچانک وزٹ کیا، شہریوں میں ہیلمٹس تقسیم کیے۔ بغیر ہیلمٹ بلا نمبر پلیٹس، کالے شیشے اور دیگر خلاف ورزیوں کے خلاف زیرو ٹالرنس کا واضح پیغام دیا۔

ڈی پی او نے موقع پر موجود پولیس اہلکاروں کو سخت ہدایات دیتے ہوئے کہا کہ:
قانون سب کے لیے برابر ہے — کسی کی سفارش، سفارش نہیں بنے گی!

محفوظ پنجاب کے ویژن کی تکمیل کے لیے رحیم یار خان پولیس پوری طرح متحرک ہے۔

وزیراعلیٰ مریم نواز کا ویژن — محفوظ پنجاب!

ڈی پی او عرفان علی سموں خود فیلڈ میں متحرک!

مختلف پوائنٹس کا اچانک وزٹ — سخت چیکنگ جاری!

شہریوں میں ہیلمٹس کی تقسیم — سیفٹی پر کوئی سمجھوتہ نہیں!
بغیر ہیلمٹ،بلا نمبر پلیٹس،پھٹہ رکشے والوں کے خلاف کریک ڈاؤن!

کالے شیشوں والی، فینسی/ٹیمپرنگ نمبر پلیٹس والی گاڑیوں کے خلاف زیرو ٹالرنس!

غفلت برداشت نہیں کی جائے گی!
سخت چیکنگ، سخت ایکشن — قانون سب کے لیے برابر! ڈی پی او

رحیم یار خان پولیس محفوظ پنجاب کے ویژن پر پوری طاقت سے عملدرآمد میں مصروف!