786/99
اسلام و علیکم۔۔۔
فارینہ سعدیہ کی پہلی بیعت قادری قلندری سلسلہ کے بابا قلندر پیر فضل شاہ رح لاہور کے گدی نشین ڈاکٹر افتخار حسین وارث رح کے ہاتھ پر تھی۔۔۔ جو 20 اکتوبر 2014 کو 26 ذالحج کو اس دنیا سے پردہ کر گئے۔۔۔
فارینہ سعدیہ کی دوسری بیعت گولڑہ شریف اسلام آباد پیر مہر علی شاہ رح کے پوتے پیر سید شاہ عبدالحق گیلانی رح کے ہاتھ پر 2013 کو ہوئی۔۔ یہ چشتی قادری سلسلہ سے ہیں۔۔۔
فارینہ سعدیہ کی تیسری بیعت سائیں محمد شریف رح گوجرہ شریف کے گدی نشین سائیں محمد معارف کے ہاتھ پر 2023 میں ہوئی۔۔۔ یہ نقشبندی سلسلہ سے ہیں۔۔۔
اس کے علاوہ ملک کے دیگر بہت سے نامور روحانی ہستیوں کے مزارات کے گدی نشینوں سے فارینہ سعدیہ روحانی فیض و دعائیں لیتی ہیں۔۔۔ الحمدللہ
فارینہ سعدیہ
ہفت روزہ شان قمر
رحیم یار خان۔۔۔



RELATED WEBSITES LINKS
https://revolutionerrasoolallahpbuh.weebly.com/
https://religioustoleranceisbasicneedforhumanity.weebly.com
ہفت روزہ شان قمر رحیم یار خان کی چیف ایڈیٹر۔۔۔ اونر۔۔۔ پبلشر فارینہ سعدیہ کی فائل فوٹو۔۔۔
