امیر جماعت اسلامی پندرہ نومبر کو رحیم یار خان کا دورہ کریں گے

امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمن 15 نومبر کو ایک روزہ دورہ پر رحیم یار خان آ رہے ہیں

اپنے دورہ کے موقع پر دعا چوک رحیم یارخان میں عوامی اجتماع سے خطاب اور تنظیمی عہدیداروں سے ملاقات کرینگے