صدر مملکت آصف علی زرداری نے سینیٹ کا اجلاس طلب کر لیا ویب ڈیسک | 2 سال پہلے شیئر کریں اسلام آباد۔3اگست (اے پی پی):صدر مملکت آصف علی زرداری نے سینیٹ کا اجلاس سوموار 5 اگست شام 5 بجے طلب کر لیا۔ ایوان صدر پریس ونگ کی جانب سے جاری بیان کے مطابق صدر مملکت نے سینیٹ اجلاس آئین کے آرٹیکل 54 (1) کے تحت طلب کیا ہے۔